i بین اقوامی

یورپی یونین کا غزہ میں فلسطینیوں کو امدادی کارکنوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہتازترین

April 03, 2024

یورپی یونین نے غزہ میں فلسطینیوں کو امدادی کارکنوں پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ سیکیورٹی کونسل کی جنگ بندی، انسانی امداد کی رسائی اور شہریوں کے تحفظ کی قرار داد فوری طور پر نافذ کیا جانا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی