i بین اقوامی

جاپان کے ٹوکیو میںکرسمس اور نئے سال کا جشنتازترین

December 27, 2022

تہواروں کے موسم میں جاپانی عوام کرسمس اور آمدہ نئے سال کا جشن منانے کے لیے ٹوکیو کی سڑکوں پر نکل آئے۔ چینی منطقہ البروج کے مطابق نیا سال خرگوش سے منسوب ہو گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی