i بین اقوامی

جنگ کے آغاز سے ہی برطانیہ اور یوکرین اہم اتحادی رہے،یوکرینی صدرتازترین

November 21, 2022

برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد یوکرینی صدر نیٹوئٹ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد رشی سونک نے کیف کا پہلا دورہ کیا،انہوں نے لکھا کہ جنگ کے آغاز سے ہی برطانیہ اور یوکرین اہم اتحادی رہے، آج کی ملاقات میں بھی اہم ترین موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا_ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے لکھا کہ برطانیہ جانتا ہے کہ آزادی کے لئے لڑنے کا کیا مطلب ہے؟

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی