سوڈانی خود مختار کونسل کے چیئرمین اور فوج کے کمانڈر جنرل عبدالفتاح الابرہان نے دعوی کیا ہے اپریل کے وسط سے جھڑپیں جاری ہونے والی فوج نے ریپڈ سپورٹ فورسکے خلاف تمام محاذوں پر پیش رفت کی ہے،ہم فوج اور عوام کی عزت کے لیے فتح تک لڑیں گے،سوڈانی فوج کے کمانڈر برہان نے شمالی ریاست کے شہر دیبا میں 19ویں انفنٹری ڈویژن میں فوجیوں سے خطاب کیا،برہان نے حالیہ فوجی بغاوت کی کوشش کے الزامات کی تردید کی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی