i بین اقوامی

ہم نے ایران کو تباہ کردیا وہ اب جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں، امریکی نائب صدرتازترین

June 24, 2025

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران اب اپنے پاس موجود آلات کے ساتھ جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں ہے۔ ایک بیان میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران اب اپنے پاس موجود آلات کے ساتھ جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں ہے کیونکہ ہم نے اسے تباہ ک دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے مستقبل میں جوہری ہتھیاربناناچاہا تو اس سے امریکی فوج نمٹ لے گی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی