بغداد میں امریکی سفیر ایلینا رومانوسکی نے کہا ہے کہ داعش عراق میں اب بھی ایک خطرہ ہے، روس میں داعش کا حملہ ہمیں ہر جگہ اس تنظیم کو شکست دینے کی ضرورت کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کو مکمل طور پر شکست دینے کے لیے عراق کیساتھ امریکی قیادت میں فوجی اتحاد کا کام ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی