فلسطینی صدر قطری دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے جہاں وہ غزہ میں جاری جنگ کو بند کرنے کے لیے کیے جانے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کر سیں گے اور فلسطینیوں کے لیے امدادی ترسیلات کی ضرورت پر زور دیں گے، فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماس الثانی سے ملاقات کریں گے اور قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی