i بین اقوامی

نائیجیریا،بارودی سرنگ پھٹ گئی، 6طالبعلم ہلاکتازترین

January 29, 2024

نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں مدرسے کے 6طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں،نائیجرین میڈیا کے مطابق صوبہ بورنو کے علاقے 'گوبیو' کے ایک مدرسے کے قریب بارودی سنگ پھٹ گئی ہے،دھماکے میں مدرسے کے 6طالبعلم ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں،اگرچہ ابھی کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کو اس سے مشابہہ حملوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی