i بین اقوامی

نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہتازترین

January 29, 2024

برطانوی حکومت نے نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا،غیر ملکیمیڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک جلد منصوبے کی تفصیلات بتائیں گے جس میں برطانوی حکومت کی جانب سے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانیسے متعلق بھی اعلان کیا جائے گا،منصوبے کے تحت کم عمربچوں کوویپس فروخت کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں بچوں میں ویپ استعمال کرنے کی شرح میں 4.1فیصداضافہ ہوا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی