i بین اقوامی

واشنگٹن، ٹرمپ کے عشایئے میں مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرےتازترین

September 11, 2025

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عشایئے میں جنگ مخالف تنظیم کوڈ پنک کے مظاہرین نے احتجاج کیا۔ریسٹورنٹ جنگ مخالف تنظیم کوڈ پنک کے فلسطین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا۔امریکی صدر اور نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد پر تنظیم کے کارکنوں نے فلسطین کی آزادی کے ساتھ صدر ٹرمپ کے خلاف بھی نعرے لگادیئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی