i بین اقوامی

پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملیتازترین

September 17, 2025

پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر جبکہ شدت 6ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی