i بین اقوامی

رومانیہ ، صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کا حمایت یافتہ امیدوار ہار گیاتازترین

May 19, 2025

رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی نکوسر ڈین نے کامیابی حاصل کرلی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار جارج سائمن کو شکست ہوئی ہے، جنہوں نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے نکوسر ڈین پر چار لاکھ ووٹوں کی برتری کا دعوی کر دیا ہے۔رومانیہ کے انتخابی نتائج پر یورپ بھر کی نظریں جمی ہوئی ہیں، اس سے پہلے ایگزٹ پولز نے بھی نکوسر ڈین کی کامیابی کی پیش گوئی کی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی