روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اپنی جوہری تنصیبات کی سلامتی کے لئے تمام ضروری اقدامات کر رہا ہے۔ ہم، متعدد شعبوں میں، بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون کی حالت میں ہیں اور یہ تعاون جاری رکھیں گے،بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافائل ماریانو گروسی کے ساتھ ملاقات کے بعد جاری کردہ بیان میں پیوٹن نے کہا کہ "روس اپنی جوہری تنصیبات کی سلامتی کے لئے تمام ضروری اقدامات کر رہا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی