i بین اقوامی

روسی فوج کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے والوں کے اثاثے منجمد ہونگےتازترین

February 15, 2024

روسی فوج کے خلاف جعلی خبریں پھیلنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے،روس کے صدر ولادیمیر پوٹین نے روسی فوج سے متعلق اس حوالے سے ایک قانون پر دستخط کر دیئے ہیں،اس قانون کے تحت روسی فوج کے خلاف جعلی معلومات اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے اثاثے منجمد کر دیئے جائیں گے،علاوہ ازیں، روسی فوج کی کردار کشی کرنے والے،ملکی سالمیت کے لیے خطرہ تشکیل دنے والے اور ہماری عوام کے خلاف پابندیاں لگانے والوں کو دیئے گئے تمام سرکاری اعزازت بھی واپس لیے جائیں گے، یہ قانون دس روز بعد نافذ العمل ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی