i بین اقوامی

سعودی دارالحکومت ریاض سمیت دیگرملحقہ علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارتازترین

April 08, 2024

سعودی دارالحکومت ریاض سمیت دیگرملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سیموسلادھار بارش کا سلسلہ جاری جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت ریاض میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جبکہ دیگرملحقہ علاقوں میں بھی وقفے وقفے سیباران رحمت برس رہی ہے،بارش کے باعث صحرائی وادیاں بھی بارش کے پانی سے سیراب ہوگئی ہیں۔ بارش کی وجہ سے موسم سہانا اورخوشگوار ہوگیا ہیسعودی حکام نیملکی اورغیر ملکیوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی