سعودی عرب کے وزیر دفاع نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے جس میں شاہ سلمان کا خط آیت اللہ خامنہ ای کے حوالے کیا۔ایرانی سپریم لیڈر نے ایران سعودی عرب تعلقات کو دونوں ممالک کیلئے مفید قراردیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر اور طاقتیں تہران اور ریاض کے تعلقات بگاڑنا چاہتی ہیں، امید ہے سعودی عرب ایران تعلقات جلد فروغ پائیں گے۔سعودی عرب کے وزیردفاع نے ایران کے صدر سے بھی ملاقات کی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی