i بین اقوامی

صدر ٹرمپ کا متحدہ عرب امارات میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلانتازترین

July 21, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان کردیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل پوسٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ افغانستان پر طالبان کنٹرول کے بعد مفرور افغانی متحدہ عرب امارات میں ہیں، افغان شہریوں کو محفوظ بنایا جائے گا اس پر کام شروع ہو چکا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کچھ افغان شہریوں کو طالبان کے حوالے کرنے کی تیاری کر رہا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی