شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون حملے، 3 اسرائیلی فوجی زخمیتازترین
April 17, 2024
شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبے عین بعال پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے مقامی کمانڈر کو شہید کردیا۔