شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کے لیے قابل کنٹرول گولیاں اور بیلیسٹک کنٹرول سسٹم تیار کرلیے ہیں،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق، شمالی کوریائی دفاعی اکیڈمی کی طرف سے تیار کردہ 240ملی میٹر کیلیبر کو کنٹرول کرنے والی گولیاں ٹیسٹ کرنے کیلیے بیلیسٹک کنٹرول تجربہ کیا گیا ، راکٹ لانچرز کی جدید تکنیک کو بھی جنگی محاذوں پر استعمال کیا جا سکے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی