i بین اقوامی

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپیں، 54ہلاکتیںتازترین

January 30, 2024

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابیی میں حریف قبائل میں مسلح تصادم سے 54افراد ہلاک اور 64زخمی ہوگئے،اقوام متحدہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ امن مشن کے 2اہلکار بھی شامل ہیں،جاں بحق اہلکاروں میں ایک پاکستانی اور ایک گھانا کا اہلکار شامل ہے، امن مشن کے 4اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں،رپورٹ کے مطابق ابیی میں امدادی سرگرمیوں کے دوران امن مشن کے اہلکار فائرنگ کی زد میں آئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی