i بین اقوامی

صومالیہ، الشباب کے خلاف آپریشن،30دہشتگرد ہلاکتازترین

March 21, 2024

صومالی فوج کے مطابق، ملک کے زیریں شابل نامی علاقے میں الشباب کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔ اس فضائی آپریشن میں الشباب کے 30دہشتگرد مارے گئے ہیں۔صومالی صدر حسن شیخ محمود نے اعلان کیا ہے کہ الشباب کے خلاف وسیع پیمانے پر آپریشنز جاری رہیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی