i بین اقوامی

ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی، اسماعیل ہنیہتازترین

February 27, 2024

حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیا اور جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے اور بڑی سنجیدگی اور لچک کا مظاہرہ کیا، اسرائیل مذاکرات میں تاخیر کر رہا ہے جسے حماس قبول نہیں کرے گی اور وقت کھلا نہیں ہو گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی