اسرائیل میں موجود یرغمالیوں کے خاندانوں ااپنے عزیزوں کی غزہ سے رہائی کے لیے چار روزہ احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق یہ احتجاجی مارچ جنوبی غزہ سے شروع ہو کر بیت المقدس تک ہوگا، اس دوران اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ اسرائیلی یرغمالیوں کو غزہ میں حماس کے قبضے سے جلد سے جلد رہائی دلوائے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی