i پاکستان

آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث تعلیمی اداروں میں 2 روزہ تعطیل کا اعلانتازترین

August 15, 2025

آزادکشمیر میں طوفانی بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے 2 دن تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔اس حوالے سیجاری نوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر میں بارشوں کے باعث تعلیمی اداروں میں 15 اور 16 اگست کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر آزادکشمیر میں 2 روز کے لیے سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی