i پاکستان

ڈالر 4 پیسے مزید سستا ، 279روپے25پیسے کا ہو گیاتازترین

March 08, 2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر 4 پیسے مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر سستا ہونے سے 279روپے25پیسے کا ہو گیا ۔ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قراردیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزیکیلئے مشن بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی