بھارت کی پاکستان کے خلاف آبی جارحیت جاری ہے، بگلیہار کے بعد سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کر دئیے گئے۔اتوار کو بھارت نے بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کیا تھا جس کے بعد دریائے چناب میں پانی کے بہا ئو میں مسلسل کمی آ ئی تھی ۔اب بھارت نے سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کر دئیے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی