i پاکستان

بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ،نیپر میںا28 اگست کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت ہوگیتازترین

August 25, 2025

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ 69 پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کا فیصلہ کرلیا ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ انہتر پیسے یونٹ کمی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ سی پی پی اے نے ماہ جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر درخواست دائر کی، نیپرا نے 28 اگست کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی