i پاکستان

ڈی آئی خان،کسٹم اینڈ ایکسائر اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحقتازترین

August 15, 2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں درہ بن بائی پاس کے قریب کسٹم اینڈ ایکسائز اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطا بق ڈیرہ اسماعیل خان میں درہ بن بائی پاس کے قریب ہوٹل پر بیٹھے ایف سی اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کی زد میں آکر ہوٹل مالک بھی زخمی ہوا، واقعے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی