i پاکستان

جنرل ندیم رضا کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقاتتازترین

November 24, 2022

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا ، صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی