i پاکستان

کاروباری ہفتے کا آخری روز،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحانتازترین

August 08, 2025

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آخری روز،کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،تین سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی جارہی ہے،مارکیٹ اسوقت ایک لاکھ چھالیس ہزار پوائنٹس کی تاریخ سطح پر کھڑی ہیدوسری جانب مورگن اسٹینلے اسمال کیپ انڈیکس میں دو پاکستانی کمپنیاں شامل،دو خارج کردی گئیں، پاکستان کے فیصل بینک کو ایم ایس سی آئی فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کیا گیا ہے۔مارکیٹ میں آج ماری انرجیز،لکی اور فوجی سیمنٹ کے مالی نتائج کا اعلان ہوگا،اسٹاک مارکیٹ میں بدلے کے کاروبار کا مالی حجم 74 ارب تک پہنچ گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی