خیرپور میں ڈائریا کی وباء بے قابو ہوگئی۔ ہنگورجہ کے قریب گائوں محمد خان جانوری میں ڈائریا کی بیماری پھیلنے کے باعث دو بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چار سال عادل اور سات سالہ بچی انعم شامل ہے۔گائوں کے رہائشیوں نے فوری طور پر ڈاکٹروں کے ٹیمیں بھیجے کا مطالبہ کیا ہے،علاقوں مکینوں کے مطابق کئی بچے اب بھی ڈائریا کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی