i پاکستان

لاہور' سرکاری آٹا فروخت کرنیوالے ٹرک ڈرائیور سے رقم چھین لی گئیتازترین

February 10, 2023

لاہور کے علاقے مناواں میں 3 ملزمان نے سرکاری آٹا فروخت کے بعد واپس جانے والا ٹرک مبینہ طورپر لوٹ لیا۔ موٹر سائیکل سوار ملزمان اسلحہ کے زورپر ٹرک کے ڈرائیور سے 3 لاکھ 90 ہزار روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی