’’لوگ ووٹ گھوڑے کو ڈالتے ہیں نکل کھوتے کو آتا ہے"۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے اتوار کو ہونیوالے ضمنی الیکشن کے نتائج پر اپنے ردعمل میں کہی، فیصل چوہدری نے اپنے بیان میں غیر مناسب الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ "لوگ ووٹ گھوڑے کو ڈالتے ہیں نکل کھوتے کو آتا ہے، وہ انتخابی عمل سے لاتعلق ہو رہے ہیں"۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی