i پاکستان

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیاتازترین

August 21, 2025

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ہمت کارڈ کو چالیس کروڑ روپے جاریکئیگئے ہیں،اس کے علاوہ پیرا کے اسٹیشن بنانے کے لئے بھی پچاس کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ پچاس کروڑ روپے کے بجٹ سے پنجاب اور لاہور میں پیرا کے سٹیشن بنائے جائیں گے،محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن بھی کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی