ملتان کی بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سیطالب علم کی لاش بر آمد ہو ئی ہے ۔پولیس کے مطابق طالب علم بی ایس سائیکالوجی تھرڈ سمسٹر میں تھا اور واقعہ بظاہرخودکشی لگتاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ طالب علم کے اہلخانہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی