i پاکستان

منڈی بہائوالدین، شوہر نے بیوی سمیت 2 افراد کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کردیاتازترین

August 08, 2025

منڈی بہائو الدین میں ملزم نے اپنی بیوی سمیت دوافراد کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم مقتول کے ڈیرے پرملازمت کرتا تھا، ملزم نے مبینہ طور پر اینٹیں مار کر اسے اور اپنی بیوی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا،پولیس کا کہنا ہیکہ واقعہ کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے لاشوں کو تحویل میں لیلیاگیا اورملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی