i پاکستان

مریدکے ، 2 مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 3 افراد شدید زخمیتازترین

April 26, 2025

مریدکے میں جی ٹی روڈ پر دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق تین شدید زخمی ہوگئے۔حادثات تیز رفتاری کے باعث پیش آئے، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، پولیس نے حادثات کی تحقیقات شروع کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی