i پاکستان

نئے آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کو وزارت دفاع کی سمری موصولتازترین

November 21, 2022

وزیراعظم شہبازشریف کو نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزارت دفاع کی جانب سے سمری موصول ہوگئی۔ وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاوس کو بھجوا دی ہے اور وزیراعظم نے وزارت دفاع کی سمری پر ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ایک دو روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی