ملک میں یکم جولائی کو نئے مالی سال کے آغاز پر تمام بینک پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک بھی پبلک ڈیلنگ کیلئے بندرہے ۔ بینکنگ عملہ حسب معمول دفاتر میں موجود رہا
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی