i پاکستان

وہاڑی، سیلاب سے متاثرہ بستی میں 40 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہری نے فائرنگ کرکے مار دیاتازترین

September 16, 2025

وہاڑی میں سیلاب سے متاثرہ بستی بڈھن شاہ میں اژدھا نکل آیا، جسے شہری نے فائرنگ کرکے مار دیا۔ رپوٹر کے مطابق وہاڑی میں سیلاب سے متاثرہ بستی بڈھن شاہ میں 40 فٹ لمبا اژدھا پانی سے نکل آیا، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پانی سے نکلنے والا اژدھا ایک گھر میں واقع مرغیوں کے ڈربے کی طرف جارہا تھا کہ گھر میں موجود شخص نے فائرنگ کرکے اژدھے کو مارڈالا اور اسے پانی میں بہاد یا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی