i پاکستان

وفاقی آئینی عدالت کا موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلانتازترین

November 24, 2025

وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات ہوں گی جبکہ 5 جنوری 2026 کو معمول کے مطابق کام دوبارہ شروع ہو جائے گا۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا کہ تعطیلات کے باوجود آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے تاکہ انتظامی امور میں تعطل نہ آئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی