i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں مندی کا رجحان رہاتازترین

September 10, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں متعدد دن تاریخی اونچائی کے بعد بدھ کے روز مندی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے آغاز میں دو روز تیزی کے بعد پی ایس ایکس میں مندی دیکھی گئی۔گزشتہ روز پی ایس ایکس میں جہاں تاریخ رقم ہوئی، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کی وہیں بدھ کے روز ہنڈریڈ انڈیکس 121 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 56 ہزار 441 پوائنٹس پر پہنچا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی