i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحالتازترین

March 08, 2024

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،100 انڈیکس کی 401پوائنٹس کیاضافے سے 66005 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ اسٹاک مارکیٹ 65 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی