i پاکستان

پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر امریکا کا اظہار افسوستازترین

August 19, 2025

پاکستان میں سیلاب سے بڑی تعداد میں اموات اور تباہی پر امریکا نے اظہار افسوس کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے متاثرین سیلاب سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے تباہ کن اثرات جھیلنے والوں کے لیے دعاگو ہیں۔قبل ازیں ایران اور سعودی عرب نے بھی پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی