پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن(آج) 8 مارچ کو منایا جائے گا، ا س دن کے حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،جلسے،جلوس،ریلیاں،مذاکرے اور اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کے دوران مقررین خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی