i پاکستان

ڈپٹی کمشنر عرفان نواز مین کی ہدایت پر گراں فروشوں کے خلاف ضلع انتظامیہ کے افسران متحرکتازترین

August 27, 2025

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مجسٹریٹ بنی گالا میر یامین نے گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں کیں
بنی گالا میں مجسٹریٹ میر یامین نے مختف گروسری سٹور (مارٹ)اور سبزی فروٹ شاپس میں چیک پرتال کیں
دوران چیک پرتال چینی کی سرکاری کنٹرول ریٹس سے مہنگی فروخت پر اور سبزی و فروٹ کی غیر معیاری ارزان نرخوں پر فروخت پر 5 دوکانداروں کو گرفتار کر کہ مذید قانونی کارروائی کے لئے تھانہ بنی گالا منتقل کر دیا گیا
ضلعی انتظامیہ کی بنی گالا میں گراں فروشوں کے خلاف کاروائی کا مقصد شہریوں کو اشیاء خوردونوش اورفروٹ و سبزیات کو سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروخت کو یقینی بنانا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی