i پاکستان

پی سی بی کے عارضی چیئرمین الیکشن کمیشنرشاہ خاورنے چارج سنبھال لیاتازترین

January 24, 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عارضی چیئرمین الیکشنکمیشنرشاہ خاور نے چارج سنبھال لیا۔ شاہ خاور چارج سنبھالنے کیلئے پی سی بی ہیڈکوارٹر پہنچے،جہاں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، ڈائریکٹرزاور دوسرے سٹاف نے استقبال کیا۔ سٹاف کی جانب سے ایکٹنگ چئیرمین کو پھول پیشے کییگئے،ذرائع کے مطابق شاہ خاور آج سلمان نصیر سمیت دوسرے حکام سے اہم امورز پر بریفینگ بھی لیں گے۔ ،شاہ خاور چارہفتوں کے اندراندرالیکشن کرائیں گے،وہ گزشتہ شب اسلام آباد سے لاہور پہنچے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی