i پاکستان

راولپنڈی میں شیر کا گھر میں گھس کر حملہ، ایک شخص زخمیتازترین

August 21, 2025

راولپنڈی میں پی ڈبلیوڈی کے علاقے میں شیر گھرمیں داخل ہوگیا۔وائلڈلائف حکام کے مطابق گھر میں شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا تاہم محکمہ وائڈلائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا۔حکام کا کہنا ہے کہ شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہوا تھا۔ حکام کے مطابق گھرمیں داخل ہونے والا شیر اس سیقبل اسکیم تھری میں بھی داخل ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی