i پاکستان

رواں سال 3 لاکھ ٹن کینو کی برآمد کا ہدف مقررتازترین

December 04, 2025

رواں سال 3 لاکھ ٹن کینوکی برآمد کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔سرگودھاکاکینوپک کرتیاربرآمدات کا سلسلہ بھی شروع ہوچکاہے۔رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹروزارت اقتصادی امورشعیب احمد بسرا نے کہا ہے کہ رواں سال 3 لاکھ ٹن کینوکی برآمدکاہدف مقررکیاگیا ہے،سعودیہ اور یو اے ای میں 2500 ٹن کینو بھجوایا گیا ہے۔ڈائریکٹر وزارت اقتصادی امور نے مزیدکہافلپائن،انڈونیشیا،قطر، عمان اور کویت میں کینو جلد بھجوایا جائیگا، اس سال کینو کی پیدوار بھرپور ہوئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی