i پاکستان

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 285 روپے65 پیسے کا ہوگیاتازترین

November 29, 2023

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق بدھ کو کاروباری دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 285 روپے65 پیسے کا ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی